05:38 pm
 ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی پیداکردہ بجلی صنعتی یونٹس کو فراہم کرنا شروع کردی

پشاو(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی پیدا کردہ بجلی صنعتی یونٹس کو فراہم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ فسادیوں کو صوبے کا نظام بگاڑنے نہیں دینگے۔ صنعتی شعبہ کو فروغ دیکر لوگوں کو روزگار فراہم کرینگے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی پن بجلی کا اختیار اب وفاق کی بجائے صوبے کے پاس آگیا ہے۔ صوابی کے پیہور پراجیکٹ کی 18 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دینے کی بجائے 5 صنعتی یونٹس کو فراہم کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں نوشہرہ اور صوابی کے صنعتی یونٹس کو بجلی فراہم کرنے کے منصوبے پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر مشیر برائے توانائی ملک حمایت اللہ کا کہنا تھا کہ یہ بارش کا پہلا قطرہ ہے، 200 میگا واٹ بجلی مزید مقامی صنعتکاروں کو جائے گی۔تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ محمود خان نے واضح کیا کہ تمام لوگوں کو نوکری نہیں دی جا سکتی، اس لئے صنعتی شعبہ کے بنیادی مسائل حل کرکے پرائیویٹ سیکٹر سے لوگوں کو روزگار دیںگے۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا