06:06 pm
خواتین بھی میدان میں آگئیں، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا‎

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) خواتین بھی میدان میں آگئیں، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا‎۔۔۔آزاد کشمیر کی خواتین نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا۔جماعت اسلامی شعبہ خواتین نے مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 16 اکتوبر کو مارچ کا اعلان کیا۔جماعت اسلامی خواتین ونگ کی چیئرپرسن شمیم اختر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی 41 لاکھ خواتین کو بھارتی مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
جبکہ امریکی سینیٹرز کو بھی مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں ںے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خواتین کا تحریک آزادی میں مثالی کردار ہے اور کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کشمیر کی آزادی ہی تکمیل پاکستان کی منزل ہے۔شمیم اختر نے کہا کہ جہاد سے ہی مقبوضہ کشمیر کی آزادی ممکن ہے اور حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر متفقہ لائحہ عمل ترتیب دے۔اس سے قبل پاکستان کے دورے پر آئے امریکی کانگریس کے اراکین نے مقبوضہ کشمیر جانے کی خواہش ظاہر کی تھی جنہیں بھارت نے اجازت نہیں دی جبکہ پاکستان نے امریکی سینیٹرز کو آزاد کشمیر کا دورہ کرایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل