06:52 pm
فضل الرحمان 25 تاریخ تک چندہ جمع کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فضل الرحمان 25 تاریخ تک چندہ جمع کریں گے، 26 کو بیمار اور پھر27تاریخ کو ۔۔۔! ملکی بڑی شخصیت نے مولانا کے بارے میں دھماکہ خیزانکشافات کر ڈالے ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے مذہبی ونگ کے رہنما اور ملتان سے تعلق رکھنے والے عالم دین مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن 25 تاریخ تک چند جمع کریں گے،26 کو بیمار اور 27 کو ملک سے باہر ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
عبدالقوی نے کہا کہ زرد امامہ پہنن کر مولانا فضل الرحمن تحفظ ناموس رسالت کے نام پر بھیک مانگ رہے ہیں۔ ہم امت مسلمہ کی نمائندگی کر رہے ہیں وہ چندہ مانگ کر شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔چندہ ، دھندہ اور اس کا انجام مندہ ہو گا،مفتی قوی نے کہا کہ غریب عوام سے ناموس رسالت کے نام پر چندہ مانگ کر اپنے زرد مال کی طرح چہرہ بھی زرد کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 27 اکتوبر کے دن مولانا فضل الرحمن بیرون ملک علاج کروانے چلے جائیں گے۔کیونکہ ناموس رسالت کے نام پر چندہ مانگنے سے بخار آتا ہے اور دل کا اٹیک بھی آتا ہے۔ جب کہ پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اپنی سیاسی محرومی کے خاتمہ کے لئے ملک کے جمہوری نظام کو خطرے سے دوچارنہ کریں، اس وقت عالمی اور ہماری سرحدی صورتحال کسی تحریک کی متحمل نہیں ہوسکتی۔آج کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ملک کے قیام کے 72 سال بعد پہلی دفعہ دینی مدارس کی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں وزارت تعلیم سے منسلک کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن اپنی سیاسی محرومی کے ازالے کے لئے مذہبی نعروں کا استعمال نہ کریں اور سیاسی امور کے لئے مذہب کا استعمال بند کریں۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ دنوں ملک کی 28 مذہبی جماعتوں نے مولانا فضل الرحمن کے ان مذہبی نعروں سے لا تعلقی کا اظہار کیا تھا اور ان کی اس تحریک اور ہنگامہ آرائی سے سب سے زیادہ نقصان کشمیر کاز اور ملک کو ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل