07:30 pm
آزادی مارچ پر سیاسی ہلچل،حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے مولا نا فضل الرحمٰن کے بارے میں کیا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے ممکنہ آزادی مارچ اور دھرنے کے پیش نظر وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو اہم ٹاسک سونپتے ہوئے دھرنے سے متعلق معلومات بھی طلب کر لی ہیں۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے رابطہ کرکے انھیں اہم یہ ٹاسک سونپ دیا ہے اور ممکنہ دھرنے سے متعلق تمام معلومات طلب کر لی ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جے یو آئی (ف) کے دھرنے سے متعلق سفارشات بھی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نورالحق قادری کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نور الحق قادری کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتائے جائے کہ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے موزوں طریقہ کیا ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی سفارشات پر وزیراعظم قریبی رفقا سے مشاورت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل