08:23 pm
شہباز شریف کی دھرنے میں شرکت سے انکار کی اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہبازشریف کے فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت سے انکار کی ایک اور وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران شہبازشریف کافی ناراض دکھائی دیے اور انھوں نے برملا کہا کہ انھوں نے پارٹی کے اہم رہنمائوں کے سامنے اپنے بھائی سے درخواست کی کہ وہ فضل الرحمان کے دھرنے میں پارٹی کی شرکت پر زیادہ اصرار مت کریں۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شہبازشریف دو وجوہات کی بناپر اسلام آباد لاک ڈائون پروگرام کے حامی نہیں ہیں۔ پہلی اور اہم وجہ یہ ہے کہ شہبازشریف اسٹیبلشمنٹ سے اپنے تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے ۔ وہ پہلے ہی یہ سمجھتے ہیں
کہ تصادم اور محاذ آرائی کی سیاست نے پارٹی کو گزشتہ دو تین سالوں میں شدید نقصان پہنچایا ہے اور پھر فضل الرحمان کا دھرنا جلتی پر تیل کا کام کرے گا۔ دوسری بنیادی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی میں صرف دس سیٹوں پر الیکشن لڑنے والی جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان اسلام آباد دھرنے میں مسلم لیگ (ن)اورپیپلزپارٹی جیسی ملک کی بڑی جماعتوں کا کندھا استعمال کرکے سیاسی فوائد بٹورنا چاہتے ہیں جو کہ مناسب نہیں ہے۔ مسلم لیگ (ن)اگر حکومت کی معاشی پالیسیوں کو بنیاد بنا کر احتجاج کرنا ہی چاہتی ہے تو وہ اپنا الگ پلیٹ فارم استعمال کرے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 