08:57 pm
عمران خان اور عثمان بزدار کی  کارکردگی سے متعلق اپوزیشن کے دعوے جھوٹے نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں‌ ہونے والے مخلتف شعبہ جات کے منافعوں کی فہرست منظر عام پر آگئی، عارف حبیب لمیٹڈ کی سالانہ منافع کی رپورٹ نے عمران خان اور عثمان بزدار کی قیادت کے حوالے سے نئے انکشاف کردئیے- تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت پورے پاکستان میں متعدد شعبوں میں ترقی کی مثال تازہ ترین تعداد و شمار سے نظر آرہے ہیں، جہاں پنجاب میں عثمان بزدار نے تعلیم اور صحت کیلئے متعدد اصلاحات متعارف کروائی ہیں
وہاں وفاقی حکومت کی کارکردگی بھی قانل ستائش ہے- 12 ماہ کے دوران پی ٹی آئی کی حکومت میں بینکنگ کے شعبے میں 147 بلین منافع ہوا سیمنٹ کے شعبے میں 31 بلین منافع ہوا ، آٹو انڈسیٹری کے شعبے میں 121 بلین منافع اضافہ ہوا ، آئل اور گیس کے شعبے میں 221 بلین منافع ہوا، کھاد کے شعبے میں 68 بلین منافع ہوا جبکہ توانائی کے شعبے میں 27.5 منافع اضافہ ہوا - واضح رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی بلکل صفر ہے اور عمران خان کی حکومت نے ملکی معیشیت کو تباہ کردیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 