09:34 pm
 ترک صدر کی پاکستان آمد کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان کے دورہ پاکستان کی تاریخیں طے ہو گئی ہیں۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ترک صدر کا دورہ دو روز پر مشتمل ہو گا۔ترک صدر کے دورے کے حوالے سے پلان بھی مرتب کیا جا رہا ہے۔ترک صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس موقع پر تُرکی کا اہم کاروباری اور تجارتی وفد بھی تُرک صدر کے ہمراہ ہو گا۔
طیب اردوان اسلام آباد میں پاک ترک اعلی سطح کی تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جلاس کی صدارت ترک صدر طیب اردوان اور عمران خان کی جانب سے مشترکہ طور پر کئے جانے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق طیب اردوان کو وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائنز پر دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کر لی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ہی دورہ پاکستان کی تصدیق بھی کر دی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد تُرک صدر طیب اردوان کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہو گا۔ واضح رہے کہ تُرکی پاکستان کا اچھا دوست ملک ہے ۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کرنے والے ممالک میں تُرکی پیش پیش تھا۔ جبکہ دو روز قبل ترک صدر نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر بھی اُٹھایا تھا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ جنوبی ایشیا میں استحکام و خوشحالی کو مسئلہ کشمیر سے الگ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود 80 لاکھ افراد مقبوضہ کشمیر میں محصور ہیں، محفوظ مستقبل کے لیے مسئلہ کشمیر کا جنگ کے بجائے مذاکرات سے حل لازمی ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سعد رفیق کا قائمہ کمیٹی میں آناعمران خان کو پسند نہیں تھا، رکن کمیٹی نے بہت بڑاانکشاف کر دیا

قومی کرکٹر آصف علی کے گھر کی تصاویر آپ بھی دیکھیں خبر میں۔۔۔

سال 2022 کے نوبل انعام برائے کیمیا کا اعلان۔۔۔کس کس ملک کے سائنسدانوں کو انعام ملا اور کیوں۔۔۔؟جانیں

کیا سیلاب کے باوجود آئی ایم ایف پاکستان کو کوئی رعایت نہیں دے گا؟ پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ کی نمائندہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف