09:51 pm
مولانا بلاول اور نوازشریف کے سامنے ناموس رسالت کی بات نہیں کرتے، قاری زاور بہادر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمعیت طلبا پاکستان کے سربراہ قاری محمد زاور بہادرکہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے دھرنے کی رسیدوں پر تحفظ ناموس رسالت پر لکھا ہو اہے۔جبکہ وہ بلاول اور نوازشریف کے سامنے تحفظ ناموس رسالت کی بات نہیں کرتے۔یہ کیسا دوہرا معیار ہے کہ عوام کو تحفظ ناموس رسالت بتا رہے ہیں ،
سیاستدانوں کو جمہوریت بتا رہے ہیں اور ہمیں بتا رہے ہیں کہ میں احتجاج میں مذہب کو استعمال نہیں کرنا چاہتا۔اگر ناموس رسالت ہی اصل مسئلہ ہے تو پھر تو انھیں بلاول اور نوازشریف سے ناراض ہو جانا چاہیے۔کیونکہ وہ دونوں ناموس رسالت کے ساتھ نہیں ہیں۔ تو ان کے ساتھ کھڑا ہونےکی بجائے جس وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ڈنکے کی چوٹ پر ناموس رسالت کی بات کی۔ کم از کم اس کی تقریر کی تعریف کو کرنی چاہیے۔ہمارے بھی ہزار ہا سیاسی اختلافات ہیں عمران خان کے ساتھ، لیکن آج تک پاکستان کیا خود اقوام متحدہ کی تاریخ میں کسی لیڈر نے ناموس رسالت پر اتنی دھڑلے سے بات نہیں کی۔نوازشریف جب ختم نبوت قانون میں ترمیم کررہا تھا ۔ مولانا ان دنوں نہیں بولے اور
پانچ سال بڑی خاموشی کے ساتھ بیٹھے رہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی