09:57 pm
پاکستان کو بھارتی جارحیت کا سامنا ہے، مولانا کے دھرنے کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، قاری زاور بہادر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمعیت طلبا پاکستان کے سربراہ قاری محمد زاور بہادرکہتے ہیں کہ اس وقت بھارت پاکستان پر حملہ آور ہے۔پاکستان مسئلہ کشمیر میں پھنسا ہوا ہے ۔پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں کی مدد کےلئے باہر نکل رہی ہے۔اس وقت دھرنا دینا تو کھلم کھلا بھارت کی مدد کرنا ہے۔
اور اس کے ہاتھ مضبوط کرنا ہے۔سارے بھارتی چینلز مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر ناچ رہے ہیں۔مولانا کو تو چاہیے کہ وہ صرف انڈین چینلوں کو دیکھ کر ہی اپنے دھرنے سے باز آجائیں۔میں دھرنےکا مخالف نہیں ہوں۔ مولانا فضل الرحمان کو احتجاج کا پورا حق ہے۔لیکن جن حالات سے پاکستان اس وقت گزر رہا ہے ، یہ وقت بڑا نازک ہے۔ اس وقت تو مولانا کو کشمیر کے لئے بھارت کے خلاف دھرنا دینا چاہیے۔بلکہ کانگریس میں مولانا کےکئی دوست ہیں۔ ان کی بعد وہاں مانی جاتی ہے انھیں ساتھ بٹھایا جا تا ہے انھیں چاہیے کہ مودی سے جا کر بات کریں کہ کشمیریوں پر ظلم نہ کرو۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب