10:58 pm
پاکستان کاکراچی اور گوادر سے دبئی،عمان اور بندر عباس کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کراچی اور گوادر سے دبئی،عمان اور بندر عباس کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت بحری امور کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے عوام کو نئے روٹس کی فراہمی اور ٹرانسپورٹیشن کے حوالے سے کراچی اور گوادر کے ساحلوں سے دبئی،عمان اور بندر عباس پورٹ کے لیے فیری سروس شروع کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر وزارت بحری امور کے حکام کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان کے ساحلی شہروں سے خلیجی ممالک تک کیلئے فیری سروس کا خرچ فضائی سفر کے مقابلے میں کم ہوگا۔ فیری سروس کے آغاز سے دبئی اور دیگر خلیجی ممالک جانے کے خواہش مند لوگ سفر کا خرچ باآسانی برداشت کر سکیں گے۔ جبکہ فیری سروس کے آغاز سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کی سیاحت میں بھی اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا