11:16 pm
ہماری حکومت ایک سال سے زیادہ نہیں چل سکتی، اس نظام کو چلانا عمران خان کے بس کی بات نہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صحافی طارق آفاق نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور اعلیٰ حکومتی شخصیت کی رائے ہے کہ موجودہ نظام ایک سال سے زیادہ چل ہی نہیں سکتا اور نہ ہی اسے چلانا عمران خان کے بس کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مسائل کاحل نظام کی تبدیلی میں پنہاں ہے۔طارق آفاق کے اس ٹویٹ کے بعد سے ہی سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اقتدار میں آئے ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن اس ایک سال میں موجودہ حکومت عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں بُری طرح ناکام ہو چکی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ عوام کی پریشانی اور مشکلات کا بھانپتے ہوئے اپوزیشن جماعتیں پہلے سے ہی حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کر رہی ہیں کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بنائے گئے اس ''نئے پاکستان'' میں نہ تو غریب کو دو وقت کی روٹی میسر ہے جبکہ مہنگائی ہے کہ ہر روز آسمان کو چُھو رہی ہے جس نے غریب تو غریب متوسط طبقے کو بھی مشکلات سے گھیر دیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ عوام بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے کچھ نالاں اور مایوس دکھائی دیتی ہے۔ تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ موجودہ حکومت نظام کو بہتر انداز میں چلانے میں ناکام ہو گئی ہے اور اب ان ناکامیوں کا بوجھ عوام پر پڑ رہاہے جو مزید کچھ عرصہ تک عوام کی بھی قوت برداشت سے باہر ہو جائے گا۔ کچھ حلقوں کا خیال ہے کہ موجودہ حکومت اپنے ہی بوجھ سے گر جائے گی جبکہ کچھ کا خیال ہے کہ مولانا کا آزادی مارچ اور دھرنا موجودہ حکومت کے کفن میں آخری کیل ثابت ہو گا اور یہ حکومت ختم ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی