11:44 pm
حکومت کی سست رو کارکردگی پر تحفظات ہیں،اختر مینگل

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے وفاقی حکومت کے ساتھ کسی وزارت یا ذاتی مفادات کے لئے ہمارے پارٹی کامعاہدہ نہیں ہوا ہے بلکہ چھ نکات پر معاہدہ ہوا ہے ،ایک سال گزرنے کے باوجود سست روی پر ہمارے پارٹی کے تحفظات ہیں حلقہ انتخاب سمیت صوبہ کے عوام کے مشکلات اور مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں ان کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ،کوئٹہ کے لئے چالیس کروڑ روپے رکھے ہیں جن پر جلد کام شروع ہو گا ان میں دو بڑے ڈیم ہیں انہوں نے کہا کہ پارٹی ورکر پارٹی کے سرمایہ ہیں ان کی پارٹی کے لئے قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں آفسراں عوام کے ساتھ اپنا رویہ درست کریں
انہوں نے کہا کہ آج میرا دورہ کرخ صرف تعزیت کے لئے تھا بہت جلد کرخ کا دورہ کروں گا یہاں پارٹی کارکنوں سیمت حلقہ کے عوام سے تفصیلی ملاقات کروں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی ورکرز سے بات چیت کے دوران کیا اس موقع پر بی این پی کے مرکزئی رہنما ایم پی اے محمد اکبر مینگل بی این پی کے مرکزئی رہنما ضلعی صدر سردار نصیر احمد موسیانی آغا سلطان ابراھیم بی این پی کے سابق ضلعی رہنما سفر خان ۔سیف اللہ شاہوانی میر خلیل احمد موسیانی دیگر موجود تھے انہوں نے کرخ میں مصروف دن گزرا آباد میں بی این پی کے رہنما ریس عبدالصمد اخوند کے والد کے وفات پر تعزیت کی جھالارو میں چوہدری نذیر احمد رند اور منیر احمد رند کے بھائی کے وفات پر تعزیت کیا سن چکو میں گل خان جاموٹ کے والد کے وفات پر تعزیت کی اس موقع پر قاضی گل محمد جاموٹ عبدالوہاب جاموٹ مجید احمد جاموٹ دیگر موجود تھے اور جھالارو میں بی این پی کے رہنما سردار زادہ میر منیر احمد ساسولی سے ان کے چچا میر روستم خان ساسولی کے وفات پر تعزیت کی وہاں میر گہور خان ساسولی سردار زادہ مختیار ساسولی دیگر موجود تھے بعد اذاں سردار زادہ ایڈوکیٹ منیر احمد ساسولی سردار اختر جان مینگل دیگر دوستوں کے لئے ظہرانہ کا اہتمام کیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی