06:49 pm
وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈینش سفیر کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈینش سفیر کی ملاقات

06:49 pm

کراچی(آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈنمارک کے سفیر رولف ایم ھائے پیریرا ہولمبوئے Rolf M. Hay Pereira Holmboeنے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے حوالے سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی
اور ونڈ، سولر اور کول توانائی میں ملکر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی گئی۔ ملاقات میں 500 ایم جی ڈی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے اور سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے والے پروجیکٹ پر کام کرنے کا بھی فیصلہ بھی کیاگیا