11:55 pm
کشمیر ایشو کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے لئے سعودی عرب میں کشمیر کمیٹی  قائم

اسلام آباد(آن لائن )مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور دنیا بھر میں کشمیر ایشو کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے لئے سعودی عرب میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے کشمیر کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ دارلحکومت ریاض میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے کشمیر کمیٹی کے قیام کا مقصد مسئلہ کشمیر کو سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں اجاگر کرنے اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو اجاگر کرنا ہے
کشمیر کمیٹی کے چیرمین رانا عبدالروف نے کہا کہ مسلہ کشمیر کے حل کے لئے ضروری ہے کہ ہم اجتماعی طور پر کشمیریوں کی آواز بن کر ابھریں تاکہ ایک توانا آواز دنیا کو کشمیر میں جاری بھارتی فوج کے مظالم سے آگاہ کر سکے اور دنیا بھارت کے مکروہ چہرے کو جان سکے کشمیر کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ ہر ہفتے ہر سیاسی جماعت کی جانب سے مسلہ کشمیر پر تقریب کا اہتمام کیا جاے گا اور کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور انداز میں اظہار یکجہتی کیا جاے گا اجلاس سے احسن عباسی، خالد اکرم رانا، حافظ عبدالوحید، اقبال ودود، اور دیگر نے بھی اظہار خیال کیا اور کہا کہ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوجاتا ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

تازہ ترین خبریں

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری