12:00 am
 چین کی کشمیر پر پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت خوش  آئند ہے، بابر اعوان

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی مولانا کا اسلام آباد پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان سے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورت حال، آئینیامور اور وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق گفتگو کی گئی۔بابر اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ معاشی، صنعتی، زرعی،د فاعی اعتبار سے اہم ثابت ہوا،
عمران خان مسلم امہ کے اہم رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں، وہ خطے میں قیام امن کے لیے مصالحانہ کردار ادا کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کی کشمیر پر پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت خوش آئند ہے، قوم اس وقت عمران خان کی حمایت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ملک سے ڈیڑھ لاکھ ووٹ لینے والا 15 لاکھ افراد کہاں سے لائے گا، مولانا نے غیر آئینیاقدام اٹھایا تو ریاست حرکت میں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مولوی کا مارچ غیر آئینی ہے، مولانا مدرسے کے طلبا کا مستقبل داؤ پر لگارہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بابر اعوان کا کہنا تھا کہ کشمیر سے ہمدردی نہ رکھنے والا طبقہ ملک میں افرا تفری چاہتا ہے، پی ٹی آئی حکومت کو پانچ سال حکمرانی کرنے کا مینڈیٹ ملا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی ناکامی کے بعد مذہب کے نام پر سیاست کررہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا