02:42 pm
اب پاکستانی نادرا کی بجائے شناختی کارڈز کہاں سے بنوا سکیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اب پاکستانی نادرا کی بجائے شناختی کارڈز کہاں سے بنوا سکیں گے ، زبردست خوشخبری ۔۔۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے دیہی علاقوں میں قائم 200 ڈاکخانوں میں شناختی کارڈز بنانے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق پاکستان پوسٹ آفس کے ساتھ معاہدے کے مطابق نادرا ڈاکخانوں میں شناختی کارڈز بنانے کی سہولت کو ملک بھر میں شروع کرےگا۔ ابتدائی طورپرملک کے 200 مختلف ڈاکخانوں میں شناختی کارڈز بنانے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
معاہدے کے تحت ملک بھرمیں جون 2017 میں تجرباتی طورپر10 کائونٹرز قائم کیے گئے تھے، اس تعداد میں بتدریج اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق عوامی سہولت کے لیے اب مزید 200 کائونٹرز پوسٹ آفسز میں قائم کیے جائیں گے۔نادرا اور پاکستان پوسٹ کا ان سینٹرز کو دیہی اور پسماندہ علاقوں میں کھولنے کا بنیادی مقصد رجسٹریشن کے عمل کو سہل بنانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 