10:36 pm
 وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی  سندھ میں   اختلافات کا نوٹس

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی سندھ میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے رپورٹ طلب کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابقوزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی سندھ کی پارلیمانی پارٹی میں شدید اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے رپورٹ طلب کر لی۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے گورنر سندھ سے اختلافات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ سندھ اسمبلی میں پارٹی اراکین کیوںآپس میں لڑ رہے ہیں ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم کے نوٹس لینے کے بعد پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو گورنر ہاؤس میں طلب کر لیا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے کئی اراکین سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی سے ناراض ہیں اور بیشتر اراکین قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے خواہشمند ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی