10:39 pm
بیوروکریسی مراد سعید کو بے وقوف بنانے میں کامیاب ہو گئی

بیوروکریسی مراد سعید کو بے وقوف بنانے میں کامیاب ہو گئی

10:39 pm

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے کرپٹ افسران نے موٹروے او شاہراہوں کی تعمیر کیلئے مختص 9ارب روپے سود پر زرعی ترقیاتی بنک کو دے رکھے ہیں جبکہ زرعی بنک نے 17فیصد سے سود پر حاصل کیا گیا قرضہ غریب کسانوں کو14فیصد سود پر قرضے دے رہے ہیں یہ کام ریاست مدینہ میں وقوع پذیر ہو رہا ہے جس کا سربراہ ملک میں نظام انصاف لانے کا عزم کر رکھا ہے، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کا وفاقی وزیر مراد سعید ہیں جو بچگانہ حرکتوں کی وجہ سے ملک میں مشہور ہو چکے ہیں اور روزانہ پرانی ریکوریوی کی پریس ریلز جاری کرکے اپنی کارکردگی بہتر کر رہے ہیں، مراد سعید کا بھی نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے کرپٹ نظام کا نہ علم ہے
اور نہ وہ اس محکمہ سے کرپشن اور بدعنوانی ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے شاہراہوں اور موٹرویز کی تعمیر کیلئے9ارب روپے قومی خزانہ سے حاصل کئے تھے، کرپٹ حکمرانوں کے کرپٹ افسران نے ملک میں سڑکیں بنانے کی بجائے زرعی ترقیاتی بنک میں17فیصد سود پر سرمایہ کاری پر لگا رکھے ہیں اور یہ تمام خاموشی اور راز داری کے ساتھ ہوا ہے جس کا علم کرپٹ افسران نے کسی بھی افسر کو نہیں ہونے دیا اس سرمایہ کاری کا علم صرف اور صرف چیئرمین این ایچ اے اور سیکرٹری مواصلات کے علاوہ چیئرمین زرعی ترقیاتی بنک کو ہے، دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے حکام نے9ارب روپے زرعی بنک کو دیتے ہوئے ملکی قواعد وضوابطہ کی شدید خلاف ورزی کی ہے، بالخصوص پیپرا رولز کی اگر شفاف طریقہ سے بولی کے ذریعے9ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہوتی تو ادارہ کو سالانہ اربوں روپے کا فائدہ ہونا تھا تاہم دونوں حکومتی اداروں نے9ارب قوم کا لوٹ کر ذاتی تجوریوں بھری ہیں جبکہ ملک کے غریب کسانوں کو بھاری سود پر قرضہ دے کر بیڑہ غرق کر دیا ہے، متعلقہ حکام نے لکھا ہے کہ قومی خزانہ میں فنڈز عوام کے ذریعے آتے ہیں حکومت کے کرپٹ افسران عوامی فنڈز لے کر دوبارہ بھاری سود پر عوام کو قرضے دیتے ہیں جوکہ مدینہ ریاست کے دعویدار ظلم اور ناانصافی کرنے میں مصروف ہیں۔ زرعی ترقیاتی بینک کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ این ایچ اے نے نو ارب روپے ڈیپازٹ کرائے تھے جبکہ یہ نو ارب روپے واپس لے لئے گئے ہیں

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی