10:47 pm
فراڈ کیس میں ملوث عاطف زمان کے خلاف 30 سرمایہ کاروں کا نیب سے رابطہ

کراچی( آن لائن ) فراڈ کیس میں ملوث عاطف زمان کے خلاف 30 سرمایہ کاروں کا نیب سے رابطہ کرلیا ، تفتیشی رپورٹ میں بتایا گیا عاطف زمان نے بھاری سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر بڑی تعداد میں عوام کو دھوکا دیا۔تفصیلات کے مطابق عاطف زمان فراڈ کیس میں نیب کی جانب سے بڑی پیش رفت ہوئی ، تیس سرمایہ کاروں نے نیب سے رابطہ کرلیا، نیب کی جانب سے بڑے پیمانے پر جعلسازی کیس کی ابتدائی تفتیش مکمل کرلی گئی ہے۔تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ فراڈ ماسٹر مائنڈ عاطف زمان نے بھاری سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر بڑی تعداد میں عوام کو دھوکا دیا، ٹائر بزنس میں پرکشش سرمایہ کاری کا خواب دکھا کر فراڈ کیا گیا۔
ڈی جی نیب کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں عاطف زمان فراڈ کیس پر مکمل بریفنگ دی گئی، نیب نے بتایا فراڈ کے ماسٹرمائنڈ عاطف زمان نے مرید عباس سمیت دو افراد کو قتل کیا، تیس متاثرین نے نیب کراچی میں اپنے بیانات ریکارڈ کرواکر دستاویزات جمع کروائیں۔ڈی جی نیب نے تفتیشی ٹیم کو مقررہ وقت میں انکوائری مکمل کرنے اور عاطف زمان اور اس کے ساتھیوں کے غیرقانونی اثاثوں کا پتا لگانے کی ہدایت کردی۔دوسری جانب عاطف زمان کیس کے اہم کردار سب انسپکٹر غوث عالم پر حملے کا مقدمہ تھانہ بریگیڈ میں درج کرلیاہے ، مقدمہ زخمی سب انسپکٹر کے بھائی احمد عالم کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں اقدام قتل ،دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا میرا بھائی اہم کیسز پر تفتیش کر چکا ہے، بھائی غوث عالم پر ٹارگٹ کرکے حملہ کیا گیا۔گزشتہ روز سب انسپکٹرغوث عالم پر خدادادکالونی میں فائرنگ ہوئی تھی ، فائرنگ سے سب انسپکٹرشدید زخمی ہوا ، جسیفوری اسپتال منتقل کیاگیا تھا

تازہ ترین خبریں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری