06:03 pm
 مریم نواز کی غلامی قبول نہیں کرسکتا شہباز شریف نے بھائی کوواضح پیغام بھجوادیا

مریم نواز کی غلامی قبول نہیں کرسکتا شہباز شریف نے بھائی کوواضح پیغام بھجوادیا

06:03 pm

لاہور(ویب ڈیسک )سینئرصحافی ارشادبھٹی کاکہناہے کہ شہباز شریف نے یہ واضح پیغام بھجوادیاہے کہ وہ مریم نواز کی غلامی نہیں کرسکتے عقل مندوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتاہے مانتاہوں کہ شہباز شریف کی کمرمیں دردہے لیکن اتناپرانادردبھی نہیںجتناوہ دکھارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی ارشادبھٹی کامسلم لیگ ن میں ذاتی اختلافات پرردعمل دیتے ہوئے کہناتھاکہ شہبا زشریف کے دوسروں کے ساتھ بیک ڈوررابطے ڈھکے چھپے نہیں ہیں وہ کسی صورت بھی مریم نواز کی غلامی برداشت نہیں کرسکتے ،شہباز شریف کاشماراچھے لوگوں میں ہوتاہے وہ اپناامیج خراب نہیں کرناچاہتے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ کے تمام رہنما ءاس وقت حیران رہ گئے تھے
جب شہباز شریف اورنواز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات کینسل ہوگئی ،اس ملاقات کواس لیے بھی کافی اہم گرداناجارہاتھاکیونکہ شہباز شریف اورنواز شریف کےدرمیان ملاقات میں مولانافضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت کرنی ہے یانہیں اس حوالےسے مکمل مشاورت کے بعدآئندہ لائحہ عمل طے کرناتھالیکن شہباز شریف کی ملاقات کےانکارکے بعدلیگی رہنمائوں اورکارکنان میں غم وغصے کی لہرپائی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں