02:59 pm
افغانستان نے احتجاجاً پشاور میں اپنا قونصل خانہ بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے احتجاجاً پشاور میں اپنا قونصل خانہ بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی ۔۔۔پاکستان میں افغان سفارتخانے نے پشاورکی افغان مارکیٹ میں نصب افغانستان کا پرچم اتارے جانے پر احتجاجاً پشاورمیں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعے کو افغان سفارتخانے کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی پولیس نے جمعرات کی شب دوبارہ افغان مارکیٹ پر چھاپہ مارا اور وہاں نصب کیے گئے افغان پرچم کو دوبارہ اُتاردیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق افغان سفارتی حکام اس عمل کی سختی سے مذمت کرتے ہیں اور یہ عمل سفارتی اُصولوں کے خلاف ہیں اس لیے احتجاجاً میں وہ پشاورمیں افغان قونصل خانہ بند کیا جا رہا ہے۔ پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل ہاشم نیازی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چند روز پہلے بھی مارکیٹ سے افغانستان کا پرچم اتارا گیا تھا جس پر پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر نے سخت رد عمل کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر آئندہ پرچم اتارا گیا تو وہ پشاور میں قونصل خانہ بند کر دیں گے۔ ہاشم نیازی نے کہا کہ اب دوسری مرتبہ رات گئے پرچم اتارنے اور دکانداروں کو ہراساں کرنے کے بعد قونصل خانہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی

امریکہ پاکستان پر مہربان، اربوں روپے دینے کا اعلان، بلاول بھٹوکی بڑی کامیابی

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، سیاسی رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکرلیا

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ  کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں