04:59 pm
نیب کی حراست میں پہلے روز نواز شریف ساری رات کیا کرتے رہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو گذشتہ روز نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار کر لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے گذشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا جس کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو نیب لاہور منتقل کر دیا گیا جہاں ڈے کئیر سینٹر کو سب جیل کا درجہ دے دیا گیا تھا۔ نواز شریف نے پہلی رات نیب کے ڈے کئیر سینٹر میں گزاری۔
نواز شریف نے رات کو گھر سے آئے دال چاول کھائے، وہ رات دیر تک جاگتے رہے، دیر تک جاگنے پر سابق وزیراعظم کی سکیورٹی پر تعینات افسر نے ان سے خیریت دریافت کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیشہ قوم کی خدمت نیک نیتی سے کی ہے اللہ تعالٰی اپنا کرم کرے گا، آپ لوگ میرے اور میرے خاندان پر جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم عمران خان اور زرتاج گل وزیر کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟