06:26 pm
سعودی عرب میں ملازمتوں کے 30لاکھ مواقع

سعودی عرب میں ملازمتوں کے 30لاکھ مواقع

06:26 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے طویل عرصے بعد غیر ملکیوں کیلئے زبردست خوشخبری آئی ہے کیونکہ گزشتہ چند ماہ ہ سے سعودی عرب میں کام کرنے والے ملازمین تحفظات کا شکار تھے مگر اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی ترقی نےکہا ہے کہ 2030مملکت میں ملازمت کے مواقع 30لاکھ تک پہنچ جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی ترقی احمد سلیمان الراجحی نے توقع ظاہر کی ہے
کہ 2030 تک مملکت میں ملازمت کے مواقع 30 لاکھ تک پہنچ جائیں گے۔احمد سلیمان الراجحی کے مطابق وزارت محنت نے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ فنڈ کے تحت فیوچر لیبر کے نام سے سرکاری کمپنی قائم کی ہے جس کا مقصد مستقبل میں روزگار کے مواقع کو فروغ دینا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب ملازمتوں کے مواقع کے لیے سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔ سعودی عرب میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد سالانہ 10 کروڑ تک لے جانے کا ارادہ ہے۔ اس وقت مملکت میں سالانہ سیاحوں کی تعداد 4 کروڑ 10 لاکھ ہے۔سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی تعداد کا ہدف پورا ہونے پر 2030 تک سیاحت کا ملکی پیداوار میں حصہ تین فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد تک پہنچ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان