03:03 pm
پاکستان کی پہلی جیٹ فائٹر پائلٹ ، جانتے ہیں پاکستان کی اس بیٹی کا تعلق کس شہر سے ہے اور یہ کس کی بیٹی ہیں

پاکستان کی پہلی جیٹ فائٹر پائلٹ ، جانتے ہیں پاکستان کی اس بیٹی کا تعلق کس شہر سے ہے اور یہ کس کی بیٹی ہیں

03:03 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی پہلی جیٹ فائٹر پائلٹ ، جانتے ہیں پاکستان کی اس بیٹی کا تعلق کس شہر سے ہے اور یہ کس کی بیٹی ہیں ۔۔۔ پاکستانی بڑا زرخیز ملک ہے جہاں نہ توٹیلنٹ کی کوئی کمی ہے اور نہ اس ٹیلنٹ کو باہر لانے کیلئے مواقع کی ۔
اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لوئر دیر کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پاکستان ائیرفورس میں بطور جیٹ فائٹر پائلٹ منتخب ہوئی ہیں جنہوں نے اپنی محنت سے تمام خواتین کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اس خوش قسمت بیٹی کا نام کائنات جنید والد احمد جنید ہے۔ کائنات جنید لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ میں رہائش پذیر ہیں۔نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کائنات جنید نے بتایا کہ وہ پاکستان کی بیٹی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار سے انتہائی متاثر ہیں۔ کائنات جنید کے والد بھی لوئر دیر کے واحد جیٹ فائٹر پائلٹ تھے ۔