08:05 pm
کیپٹن صفدر کی مولانا فضل الرحمان  کے حق میں نعرے  بازی۔۔ عمران خان کو عصر حاضر کا یزید  قراردیدیا

کیپٹن صفدر کی مولانا فضل الرحمان کے حق میں نعرے بازی۔۔ عمران خان کو عصر حاضر کا یزید قراردیدیا

08:05 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دامادکیپٹن صفدرنے نواز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے کہاکہ یہ ہمارے خلاف ایف آئی آرنہیں ہے بلکہ تین دفعہ ملک کے وزیراعظم کوجیل کے اندررکھ کرٹارچرکیاجارہاہے۔خاندان کے لوگوں پرایف آئی آردی جارہی ہیںبیٹی کواندرکردیابھتیجوں کوبندکردیانوازشریف کوبندکردیااورجوں جوں مولانافضل الرحمٰن کاآزادی مارچ قریب آرہاہے یہ ایف آئی آرسیاسی لوگوںکے خلاف ہوتی ہیںاورہرسیکٹرکمانڈراس کوشش میں ہے
کہ میرے سیکٹرسے زیادہ سے زیادہ شریف فیملی کے اوپرایف آئی آرہوں اورشریف فیملی کے ساتھ جن لوگوں کالنک ہے رشتہ داریاں ہیں ان کوہراساں کیاجائےیہ تحریک کوپاکستان کوبچانےجارہی ہے اسکے آئین کوبچانےجارہی ہے اسکی پارلیمان کوبچانے جارہی ہےجومہنگائی کے خلاف جارہی ہے جوآنکھوںپرپٹی باندھ کر2018کے الیکشن کے رزلٹ کااعلان کیاگیااس پرکمیشن بنناچاہیےپتاچلے کہ کن لوگوں نے آئین سے غداری کی،کن لوگوں نے الیکشن چوری کیا،کون عمران خان کولیکرآئے اورکیوں لیکرآئےاپنی پرموشنوں کیلئے لیکرآئے ،اپنی مدت ملازمت میں توسیع کےلیے لیکرآئے۔کیپٹن صفدرنے مولاناکے حق میں نعرے بازی کی اورکہاکہ قدم بڑھاؤ مولانا فضل الرحمان ہم تمہارے ساتھ ہیں، اللہ کا رسول تمہارے ساتھ ہیں، یہ یزید کا طریقہ کار ہے کہ اس نے زینب کے ہاتھوں ہتھکڑیاں لگائیں ،جوظلم ہماری خواتین پرہورہاہے اس طرح کاظلم توپرویز مشرف نے بھی نہیں کیاتھا۔یزیدنے یہ کام کیاتھااورعصرحاضرکایزیدبھی یہ کام کررہاہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی