08:55 pm
مولانا کے مارچ پر ن لیگ کا اہم ترین اجلاس ، پارٹی کے سینئر رہنما غائب

اسلام آباد (احمد ارسلان ) پاکستانی سیاست میں ان دنوں خوب ہلچل ہے ۔ ایک طرف مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ نزدیک آرہا ہے تو دوسری طرف اس مارچ پر ن لیگ اور پی پی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھنے والا ہے اس بات کا سب کو انتظار ہے ۔ مولانا کی آزادی مارچ کے حوالے سے آج ن لیگ کا اجلاس ہوا جس میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا گیا ۔ آج کے اجلاس میں ایک بات جو نہایت حیران کن نظر آئی وہ یہ تھی کہ اجلاس میں متعدد سینئر رہنما ئوں راجہ ظفر الحق،
پرویز رشید، جاوید لطیف اور محمد زبیر نے شرکت نہیں کی ۔ پرویز رشید کی جانب سے بیان سامنے آیا کہ انہیں اجلاس میں بلایا ہی نہیں گیا۔ دوسری جانب گزشتہ روز پاکستانی میڈیا پر ایک خبر یہ بھی گردش کرتی رہی کہ ن لیگ میں ایک جاسوس موجود ہے جو اپنے الیکٹرونک گیجٹ کے ذریعے ن لیگ کے اجلاسوں کی اہم اور خفیہ گفتگو باہر پہنچاتا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ ن لیگ کا بے حد اہم رہنما ہے ۔ وہ رہنما کون ہے اس بارے میں ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم اسد عمر کے بھائی’’ محمد زبیر اور پرویز رشید‘‘ کو آج کے اہم اجلاس میں نہ بلایا جانا بہت سے سوالات اٹھا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘