04:11 pm
خواجہ آصف اورن لیگ کا ایک اور سب سے بڑا رہنما آج رات پاکستان چھوڑنے والے ہیں

خواجہ آصف اورن لیگ کا ایک اور سب سے بڑا رہنما آج رات پاکستان چھوڑنے والے ہیں

04:11 pm

اسلام اآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا کے آزادی مارچ کے نزدیک آنے پر کئی افواہیں پاکستانی میڈیا پر زیر گردش ہیں ،آج نجم سیٹھی نے ٹویٹ کیا کہ خواجہ آصف اور احسن اقبال آج رات ملک سے باہر چلے جائیں گے ۔ نجم سیٹی کے ٹویٹ کے بعد اس پر بحث چھڑگئی ہے
کہ یہ دونوں لیگی رہنما کیا واقعی ملک سے باہر جارہے ہیں اور اگر جا رہے ہیں تو ا سکی وجہ کیا ہے ۔