09:53 pm
احسن اقبال نے نجم سیٹھی کو اب سے کچھ دیر قبل کیا کہا ، جانیں

اسلام اآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا کے آزادی مارچ کے نزدیک آنے پر کئی افواہیں پاکستانی میڈیا پر زیر گردش ہیں ،آج نجم سیٹھی نے ٹویٹ کیا کہ خواجہ آصف اور احسن اقبال آج رات ملک سے باہر چلے جائیں گے ۔ نجم سیٹی کے ٹویٹ کے بعد اس پر بحث چھڑگئی ہے کہ یہ دونوں لیگی رہنما کیا واقعی ملک سے باہر جارہے ہیں
اور اگر جا رہے ہیں تو ا سکی وجہ کیا ہے ۔ تاہم نجم سیٹھی کے ٹویٹ پر احسن اقبال نے جوابی ٹویٹ میں بتایا کہ وہ پاکستان میں ہیں اور انہوں نے نجم سیٹھی کو دعوت دی کہ وہ کل انہیں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ملیں جہاں انکی تواضع پشاوری تکہ سے کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات