11:02 pm
  پاکستان اس وقت کشمیر کی جنگ لڑ رہا ہے،فضل الرحمان پاکستان کے خلاف باتیں کرتے ہیں ،غلام سرور خان

پاکستان اس وقت کشمیر کی جنگ لڑ رہا ہے،فضل الرحمان پاکستان کے خلاف باتیں کرتے ہیں ،غلام سرور خان

11:02 pm

راولپنڈی(آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت کشمیر کی جنگ لڑ رہا ہے اور فضل الرحمان پاکستان کے خلاف باتیں کرتے ہیں مولانا کو کدھر روکنا ہے کیا کرنا ہے وقت پر بتائیں گے مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کے مسئلے پر حکومت کا ساتھ دینا چاہیے،جس طرح کی مولانا کی حکمت عملی ہوگی ویسی ہی ہماری حکمت عملی ہوگی انہوںنے کہا کہ مولانا جو کہہ رہے ہیں کیا وہ کر بھی سکیں گے ، وزیر اعظم نے کہا ہے
کہ اگر مولانا کو کوئی مسئلہ ہے تو بات کریں۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے گزشتہ روزتحریک انصاف کے سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا غلام سرور خان نے کہا کہ مولانا نے27 اکتوبر کو آزادی مارچ کرنے کا کہا تھا اور 27 اکتوبر کو کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں،مولانا کی کال میں کلیرٹی نہیں،مولانا کیا کشمیریوں کے حق میں مارچ کرنا چاہتے ہیں یا حکومتی ناکامی پرانہوں نے کہاکہ مولانا کچھ بھی کریں لیکن خدا کیلئے کشمیر کاز کو خراب نہ کریںبین الاقوامی دنیا اگر آج کشمیر پر بات کر رہی ہے تو مولانا اس کو خراب نہ کریںمولانا فضل الرحمان ایل او سی پر دھرنا دیں حکومت مکمل ساتھ دے گی انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی بات کرتا ہے اور مولانا پاکستان کے خلاف بات کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کے مسئلے پر حکومت کا ساتھ دینا چاہیے،جس طرح کی مولانا کی حکمت عملی ہوگی ویسی ہی ہماری حکمت عملی ہوگی انہوںنے کہا کہ مولانا جو کہہ رہے ہیں کیا وہ کر بھی سکیں گے؟مولانا کو کدھر روکنا ہے کیا کرنا ہے وقت پر بتائیں گے، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر مولانا کو کوئی مسئلہ ہے تو بات کریں،غلام سرور خان نے نواز شریف کے بارے میں کہا کہ نوازشریف نے کہا تھا کہ سرحد کے اس پار اور دوسری پار سب لوگ ایک ہیں،نوازشریف نے جب دو قومی نظریہ کی نفی کی تب مولانا نے دھرنہ کیوں نہ دیا،لوٹ کھسوٹ میں ملوث افراد اور مولانا فضل الرحمان ریفرنس سے بچنا چاہتے ہیں، ہمارے دھرنے کے مقاصد بالکل واضح تھے اور مولانا کے پاس دھرنے کی وجہ کیا ہے،سرکاری اعزازیہ اور گھر لینے کے علاوہ مولانا فضل الرحمان کا کام ہی کیا تھا،ہمارے اسکول یونیورسٹی درس گاہوں پر حملے ہوئے کبھی مولانا فضل الرحمان بولے،غلام سرور خان نے کہاکہ کیا بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والے کلبھوشن کے خلاف بات کی ہے،مولانا صاحب پاکستان بن چکا ہے آپ علماء اسلام پاکستان کی نمائندگی کریں.آج دن تک اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر موجود ہی نہیں ہے.اگر نواز شریف کہتے وہ بھی وہی لائن رکھتے ہیں جو مولانا کی ہے،مسلم لیگ کی اکثریت نوازشریف سے اختلاف کر رہی ہے

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!

بڑی  خبر۔۔۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہو گئے

بڑی خبر۔۔۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہو گئے

عمران خان کی گرفتار ی ۔۔۔آصف زرداری بھی میدان میں ۔۔۔ بڑابیان سامنے آگیا

عمران خان کی گرفتار ی ۔۔۔آصف زرداری بھی میدان میں ۔۔۔ بڑابیان سامنے آگیا

پولیس نےپی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔۔۔ گرفتار کر  کے کہاں لے جایا جا رہا ہے۔۔۔؟ اہم خبر

پولیس نےپی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔۔۔ گرفتار کر کے کہاں لے جایا جا رہا ہے۔۔۔؟ اہم خبر

اب یہ تجربہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں ۔۔۔اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کرالیں گے۔۔۔ قمر زمان کائرہ نے لائحہ عمل بتا دیا

اب یہ تجربہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں ۔۔۔اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کرالیں گے۔۔۔ قمر زمان کائرہ نے لائحہ عمل بتا دیا

وفاق کی جانب سے معطل سی سی پی او لاہور سپریم کورٹ سے بحال

وفاق کی جانب سے معطل سی سی پی او لاہور سپریم کورٹ سے بحال

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری