11:34 pm
شادی کے لیے لڑکیوں کی کم سے کم عمر18سال ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل نے لڑکیوں کی شادی کی عمر کم از کم 18سال مقرر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں 12اکتوبرکم عمر بچیوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔پاکستان میں آج بھی صدیوں پرانی فرسودہ راویت چل رہی ہے۔18سال سے کم عمر بچیوں کی شادیاں معمول بن چکی ہیں۔سکول جانے کی عمر میں بچیوں کی شادی ایک بچی سے زیادتی کے زمرے میں آتی ہے۔لڑکی کے بالغ ،تعلیم یافتہ اور با اختیار ہونے تک شادی ممکن نہیں۔
کم عمری میں بچیوں کی شادی ایک پوری نسل کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ لڑکیوں کی کم از کم شادی کی عمر 18سال مقرر کی جائے۔ لڑکیوں کے خلاف ہرقسم کے امتیاز، منفی رسومات، متعصانہ رویوں اور رواجوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔ چائلڈ میرج ایکٹ پر نظر ثانی کرکے اسے موثر بناکراس پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ اسلام فرسودہ رسوم و رواج کے تحت بچیوں اور خواتین کے ساتھ ہونے والے کسی بھی طرح کے ظلم کی قطعاً حمایت نہیں کرتا

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا