07:31 pm
کل نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا اور دھرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہئیے

کل نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا اور دھرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہئیے

07:31 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی وزارت عظمیٰ جانے کے بعد ان کاسب سے مشہور فقرہ تھا مجھے کیوں نکلا جسے پاکستانی سیاست میں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی اور مسلم لیگ ن نے اس نعرے کو پارٹی سلوگن کی طرح استعمال کیا تاہم اب سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے اس نعرے پر تجزیہ 
پیش کرکے مسلم لیگ کے سامنے بڑا سوال رکھ دیا ، انہوںنے کہا ’’کل نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا اور دھرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہئیے آج مولانا فضل الرحمن کی محبت میں مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں اور ایک اور وزیر اعظم کو نکالنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ انہوںنے مزید کیا کہا، ویڈیو دیکھیں :