02:04 pm
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان ایران سعودی عرب کشیدگی کے تناظر میں ایک روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے،ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورمعاون خصوصی زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ ہیں ،ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ،ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیراعظم عمران خان اور وفد کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔
وزیر اعظم دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی اور رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنائی سے ملاقاتیں کریں گے۔عمران خان ایرانی قیادت سے خطے میں امن و سلامتی کے امور پر بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم ایران کے بعد سعودی عرب جائیں گے ، ڈی جی آئی ایس آئی ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی زلفی بخاری بھی وزیر اعظم کے ساتھ ہونگے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایران سعودیہ کشیدگی کم کرانے کے تناظر میں سہولت کار کا کردار ادا کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا