09:45 am
بڑے ملک سے پاکستان آنے والی پرواز حادثے کا شکار

بڑے ملک سے پاکستان آنے والی پرواز حادثے کا شکار

09:45 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بڑے ملک سے پاکستان آنے والی پرواز حادثے کا شکار ۔۔۔ پشاور ائیرپورٹ کے گرد صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران جہاز سے پرندہ ٹکرانے کا چھٹا واقعہ پیش آیا ہے۔ آج صبح شارجہ سے پشاور آنے والی فلائٹ سے پرندہ ٹکرا گیا
جس کے بعد پائلٹ نے جہاز بحفاظت ائیرپورٹ پر اتار لیا تاہم جہاز کو کافی نقصان پہنچا۔ سول ایویایشن اتھارٹی کے مطابق انہوں نے ائیرپورٹ کے اردگرد صفائی کے لیے متعلقہ محکمے کو کئی بار لکھا ہے لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب نہین آیا اور نہ ہی صفائی کی گئی ہے جس کی وجہ سے مسافرون کی جانوں کو خطرہ ہے۔