04:11 pm
آزادی مارچ، جے یو آئی ایف کو پہلا جھٹکا، تین عہدیداروں کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماءاسلام نے آزادی مارچ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں تاہم وانا میں جے یو آئی ایف کے تین مقامی رہنماؤں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق جے یوآئی ایف کے تینوں مقامی عہدیداروں کیخلاف ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ یہ افراد ملکی سالمیت اور حکومت وقت کے خلاف دہشت پھیلا رہے تھے جبکہ ان پر آزادی مارچ کیلئے چندہ جمع کرنے اور میٹنگ کا الزام ہے ۔
ایف آر کے متن میں کہا گیاہے کہ متعلقہ افراد امن خراب کرنے اور لسانیت کو ہوا دے رہے تھے ۔ یاد رہے کہ کچھ دن قبل جے یو آئی ایف کے کارکنوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو ئی تھی جس میں مقامی عہدیداران حکومتی رکاوٹوں کے پیش نظر دریائے سندھ کو کشتیوں کے ذریعے پار کرنے کی ریہرسل کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی ن لیگ اور پیپلز پارٹی حمایت کا اعلان کر چکی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا