04:25 pm
گوجرانوالہ سے انسانوں کی سمگلنگ کرنے والا شخص گرفتار ، جانتے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ سے انسانوں کی سمگلنگ کرنے والا شخص گرفتار ، جانتے ہیں کہ کتنے ہزار لوگوں کو سمگل کر چکا تھا ۔۔۔ ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ہزار سے زائد افراد کو غیر قانونی طریقے سے بیرونِ ملک بھیجنے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر رائے نصر اللّٰہ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے شاہین آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بٴْک کے ملزم فیصل ملک کو گرفتار کیا گیا ۔
ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کا سرغنہ ہے، اس گروہ میں ایرانی اور ترکش افراد بھی شامل ہیں۔ملزم کے گروہ نے اب تک پاکستان کے زمینی راستے سے 4 ہزار سے زائد افراد کو اسمگل کیا ہے۔ملزم کے خلاف گوجرانوالہ میں 6، گجرات میں 28، لاہور میں 14 جبکہ فیصل آباد اور اسلام آباد میں ایک ایک مقدمہ درج ہے۔ملزم بیرون ملک روپوش تھا اور سوشل میڈیا کے ذریعے ایف آئی اے افسران کو دھمکیاں بھی دیتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر