07:27 pm
 اسلام آبادمیں آزادی مارچ کے پہنچتے  ہی حکومت ختم ,بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما جے یوآئی ف حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ جیسے ہی آزادی مارچ اسلام آباد پہنچے گا تحریک انصاف کی حکومت خود بخود ختم ہوجائیگی اور پہلے بھی یہ ہوچکاہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بقول فواد چودھری مفاد پرست خود غرض لوگ ہیںاور اقتدار کے بھوکے ہیں لیکن جن کو عمران خان چپڑاسی نہیں رکھتے تھے ، وہ ان کے دائیں طرف بیٹھا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب فرشتوں کی حکومت ہے اور فرشتوں کی حکومت میں فاشسٹ کیا کررہے ہیں
؟وفاقی کابینہ میں آدھے سے زیادہ وہ لوگ ہیں جو مشرف کے ساتھی ہیں اور پیپلز پارٹی کے ہیں۔آج تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی ، ایم کیو ایم والوں کی صفائیاں پیش کررہی ہے اور وسیم اکرم پلس کی صفائی پیش کی جارہی ہے ،ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت کاخاتمہ ہو اور شفاف الیکشن کرائے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں