03:10 pm
عمران خان کیساتھ ہردورے میں زلفی بخاری کیوں ہوتے ہیں

عمران خان کیساتھ ہردورے میں زلفی بخاری کیوں ہوتے ہیں

03:10 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی صحافی خاورگھمن نے اپنے ٹوئٹراکائونٹ پروزیراعظم پاکستان عمران خان کے حالیہ دورہ ایران میں ان کیساتھ موجودان کے دوست اورمشیر برائے سمندرپار پاکستانیز زلفی بخاری کے حوالے سے لکھاکہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی
کہ عمران خان کے حالیہ بیرون ملک دوروں میں زلفی بخاری ہروقت ان کے ساتھ ہوتے ہیں ،توا ن کے اس سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے ہمدرداورآئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جوکہ ٹوئٹرپرکافی ایکٹیوہیں انہوں نے کہاکہ جناب اگرآپ کومعلوم نہیں کہ زلفی بخاری عمران خان کیساتھ ہردورے میں کیوں موجودہوتے ہیں تومیں آئرلینڈ سے آپ کوبتاتی ہوں کہ وہ مشیربرائے سمندرپاکستانیز ہیں۔