09:53 pm
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا اپنا الگ احتجاج نہ کرنا خاصا حیران کن ہے، ضمیر حیدر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کارضمیر حیدر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کا اپنے الگ منشور کے تحت احتجاج کےلئے نہ نکلنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جیو نیوز میں گفتگو کرتے ہوئے ضمیر حیدر کا کہنا تھا کہ 12اکتوبر 1999کا واقعہ کوئی ایک ہی د ن میں نہیں ہو گیا تھا اس کے پیچھےایک پس منظر چل رہا تھا۔جب مولانا فضل الرحمان سے پوچھا گیا کہ کیا اگر آرمی چیف سے ملاقات کرنی ہو تو وہ کریں گے۔
اس پر انھوںنے جواب دیا بالکل کروں گا اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ ضمیر حیدرکا کہناتھا کہ یہ سمجھنا خاصا مشکل ہے کہ پیپلزپارٹی جس کے پاس سندھ میں حکومت ہے اور مسلم لیگ (ن) جس کی پنجاب اور مرکز میں کافی سیٹیں ہیں یہ کیوں اپنے الگ فورم سے احتجاج نہیں کرتی ۔اور اپنا جداگانہ ایجنڈا یا منشورسامنے نہیں لے کر آتیں۔ میں آل پارٹیز کانفرنس میں شامل تھا ۔ اور میں نے ساری باتیں حرف بہ حرف سنیں ۔ میں نے سنا کہ بلاول بھٹو مولانافضل الرحمان سے کہہ رہے ہیں کہ ہم فلاں فلاں وجہ کے تحت آپ کے مارچ میں شامل نہیں ہوسکتے۔ اس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آپ بے شک اٹھ کر چلے جائیں۔ میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میں نے ہر صورت میں مار چ کرنا ہی کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پشاور: زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

کورونا وائرس سے مزید27افراد جاں بحق ،مثبت کیسزمیں کمی آگئی

سعودی شاہ کو اپنے ہی بھتیجے نے قتل کردیاتھا۔۔ملزم شہزادے کا سر بھی چند گھنٹے میںقلم کردیاگیا۔۔افسوسناک خبر

افغان جنگ میں پاکستان نےبہت نقصان اٹھا یا ،امریکہ کو اڈے دیئے تو دہشت گردی دوبارہ سراٹھا سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ