06:19 pm
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبرکو پاکستان آرہے ہیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبرکو پاکستان آرہے ہیں

06:19 pm

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ایک اخبا ر ہندوستا ن ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کرتار پور راہداری کے افتتاح کے سلسلے میں پاکستان آئیں گے۔ بھارتی ریاست مشرقی پنجاب کی وزیر سمریت کور بادل کی ٹویٹ کا حوالہ دیتےہوئے ہندوستان ٹائمز نے کہا ہے
کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبر کو پاکستان آرہے ہیں جہاں وہ کرتا پور راہداری کی تقریب کا افتتاح کریں گے۔جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ نے بتایا تھا کہ کرتارپور راہداری کے افتتاح کی تاریخ فائنل نہیں ہوئی جبکہ اس پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے