11:20 pm
مریم اورنگزیب نوازشریف کے بارے میں یہ کیا کہہ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا پر تیز و تند بیانات اور جوش خطابت میں سیاستدانوں کی زبانیں پھسلنا اب ایک وطیرہ بنتا جا رہا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور مرکزی رہنما مریم اورنگزیب کے ساتھ بھی ایسا ہی ایک معاملہ پیش آگیا ہے اور انھوںنے غیر دانستہ طور پر میاں نوازشریف کے بارے میں ہی غیر مناسب الفاظ استعمال کرڈالے۔ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے نواز شریف کو چھوٹی ذہنیت کا نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیراعظم قرار دےدیا۔
مریم اورنگزیب وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرنا چاہتی تھیں لیکن انہوں نے کہا کہ چھوٹی ذہنیت کا نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیراعظم آج کوٹ لکھپت جیل میں بند ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے وزیراعظم پر چڑھائی کر دی ، شدید تنقید

کشمالہ طارق کے 'خلاف بڑی کارروائی ۔ وزیراعظم نے حکم دے دیا

ملک کی ایک اور نامور یونیورسٹی کا بڑا اقدام،طالبات کیلئے سیاہ عبایا پہننا لازمی قرار دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس

 پی ڈی ایم اپنے بنیادی ایجنڈے سے پیچھے ہٹ گئی ،شیخ رشید

وزیراعظم29جنوری کو ساہیوال و5فروری کو کنٹرول لائن کا دورہ کرینگے

 اپوزیشن کی بربادی کے ذمہ داردونومولود سیاسی وارث ہیں،شبلی فراز

ان ہائوس تبدیلی کے لیے جوڑ توڑ،وفاقی دارالحکومت کاسیاسی درجہ حرات بڑھنے لگا،سرگرمیاں تیز

500طلبہ کے خلاف مقدمہ درج، گھر سے پڑھائی کیلئے جانےوالے بچوں اور بچیوں نے ایسا کیا جرم کیا ؟

نیپرا میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق سماعت :وزارت توانائی سے ریکارڈ طلب

گاڑی اور وین میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

ڈیجیٹل اشتہارات پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے،وزارت اطلاعات

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ مقامی سطح پر بھرتی کرنے کی منظوری

 لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس