11:25 pm
چینی صدر نے تین نکاتی ایجنڈا پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کو دورہ کی دعوت دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی حامد میر نے چینی صدر کی جانب سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو چین بلانے کی وجوہات کااحوال بیان کر دیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر سے اپنی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے حامد میر کا کہناتھا کہ چائنا کے صدر شی جن پنگ جو اس وقت دورہ بھارت پر موجود نے ہیں، نےوزیراعظم عمران خا ن اور آرمی چیف جنرل باجوہ کو تین نکاتی ایجنڈا پر آنے کی دعوت دی تھی۔ ایک سی پیک ، دوسرا مقبوضہ کشمیر اور تیسرادفاعی تعاو ن، حامد میرکا کہناتھا
کہ چینی صدرنے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہاہے کہ نہ تو چین پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات پر خاموش بیٹھے گا اور نہ ہی دو طرفہ تعلقات میں کوئی تبدیلی آئے گی۔چین پاکستان کی ہر قسم کی مدد کو تیار ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چین کو پاکستان میں صنعتیں منتقل کرنے کا کہا۔چین نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کروائی

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا