12:35 pm
رضا ربانی نے سفارتی محاذ پر بھارتی سیاستدان کو شکست دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستا ن کی پارلیمانی سفارتکاری کی تاریخی فتح، بھارتی امیدوار ششی تھرور کے مقابلے میں سینیٹر رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے۔پاکستانی پارلیمانی سفارتکاری کی ایک بڑی کامیابی سامنے آئی ہے جب بھارتی امیدوار ششی تھرور کے مقابل سینیٹر رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہو گئے۔ شیری رحمٰن کمیٹی برائے پائیدار ترقی، جاوید عباسی ڈرافٹنگ کمیٹی کے رکن منتخب ،
پارلیمانی سفارتکاری میں شاندار فتح ،دنیا بھر کی188 پارلیمان پر مشتمل یونین کی 131ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں شروع ہوگیا۔بھارتی وفد کی بھرپور کوشش کے باوجود پاکستانی امیدوار کی فیصلہ کن فتح ہوئی، پاکستان کا پارلیمانی وفد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں شریک ہے ۔اسپیکر اسد قیصر بین الاقوامی پارلیمانی تنظیم آئی پی یو کی ایشیا پیسیفک گروپ کے موجودہ چیئرمین بھی ہیں، پاکستان کی پارلیمنٹ نے اس اہم عہدے کے لئے سینیٹر رضا ربانی کو نامزد کیا تھا ایشیا پیسیفک گروپ کا اجلاس اتوار کو اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں بلغراد میں ہوا، بھارتی وفد کی بھرپور کوشش تھی کہ انتخاب موخر کر دیا جائے تا کہ انہیں انتخابی مہم چلانے کا موقعہ مل سکے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا