01:21 pm
 اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کیلئے بہت بڑی خوشخبری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقاریر اور بیانات پر پابندی عائد کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیانات اور تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے نوازشریف کی تقاریر اوربیانات پر پابندی کے لیے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے عدم پیروی پر درخواست خارج کی۔ عدالت نے نواز شریف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کررکھا تھا۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف العزیزیہ کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنی سزا کاٹ رہے تھے لیکن تین روز قبل 11 اکتوبر کو سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار کیا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار