03:25 pm
 بھارتی وزیر دفاع نے اپنی فوج پاکستان بھیجنے کا عندیہ دیدیا

بھارتی وزیر دفاع نے اپنی فوج پاکستان بھیجنے کا عندیہ دیدیا

03:25 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’عمران خان اگر اس حوالے سنجیدہ ہیں تو ہم مدد کیلئے تیار ہیں‘‘ بھارتی وزیر دفاع نے اپنی فوج پاکستان بھیجنے کا عندیہ دیدیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی ۔۔۔ بھارتی وزیر دفاع نے ایک بار پھر بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ رویہ نہ بدلا تو پاکستان کے مزید ٹکڑے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ رویہ نہ بدلا تو پاکستان کے مزید ٹکڑے ہوں گے۔1947ء میں آپ نے بھارت کے دو ٹکڑے کیے تھے
جس کے جواب میں بھارت نے 1971ء میں آپ کے دوٹکڑے کر ڈالے۔اور صورتحال یہی رہتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت ایسی نہیں جو پاکستان کو مزید ٹکڑے ہونے سے بچا سکے۔عمران خان اگر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہیں تو ہم مدد کے لیے اپنی فوج بھیج دیتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ رافیل طیارے کی تنقید سے پاکستان کو تقویت ملتی ہے۔ دوسری جانب بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات کا کہنا ہ تھا کہ 26 فروری کو بھارت فضائیہ نے ایک فضائی حملے میں بالاکوٹ سے جیش محمد کا خاتمہ کر دیا تھا لیکن اب یہ پھر سے فعال ہو رہا ہے۔چنائی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے فضائی حملے میں بالاکوٹ شدید متاثر ہوا تھا۔ اس حملے میں بالاکوٹ تباہ ہو گیا تھا۔بھارتی آرمی چیف نے بھڑک مارتے ہوئے کہا کہ اب بھی 500درانداز بھارت میں داخل ہونے کے منتظر ہیں۔بھارتی آرمی چیف نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو ہمارے علاقے میں دھکیلنے کے لئے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ہم جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے نمٹنا جانتے ہیں۔ ہماری فوج جانتی ہے کہ اپنے آپ کو کس طرح پوزیشن میں رکھنا ہے اور کس طرح کارروائی کرنا ہے۔ ہم کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کو ناکام بنانے کے لیے چوکس ہیں۔جنرل بپن راوت سے سوال کیا گیا کہ کیا بھارت اس صورتحال میں ایک اور سٹرائیک کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم ایک ہی کاروائی کو دوبارہ کیوں دہرائیں؟ کیوں نہ اس سے آگے بڑھیں،اور وہ صرف اندازہ لگاتے رہیں۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

پنجاب حکومت نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں