04:51 pm
دنیا کی کوئی طاقت تمہیں نہیں بچا سکتی ، بھارت نے پاکستان کو سنگین دھمکی دیدی

دنیا کی کوئی طاقت تمہیں نہیں بچا سکتی ، بھارت نے پاکستان کو سنگین دھمکی دیدی

04:51 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ۔۔۔ بھارتی وزیر دفاع نے ایک بار پھر بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ رویہ نہ بدلا تو پاکستان کے مزید ٹکڑے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ رویہ نہ بدلا تو پاکستان کے مزید ٹکڑے ہوں گے۔1947ء میں آپ نے بھارت کے دو ٹکڑے کیے تھے جس کے جواب میں بھارت نے 1971ء میں آپ کے دوٹکڑے کر ڈالے۔ اور صورتحال یہی رہتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت ایسی نہیں جو پاکستان کو مزید ٹکڑے ہونے سے بچا سکے۔
عمران خان اگر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہیں تو ہم مدد کے لیے اپنی فوج بھیج دیتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ رافیل طیارے کی تنقید سے پاکستان کو تقویت ملتی ہے۔ دوسری جانب بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات کا کہنا ہ تھا کہ 26 فروری کو بھارت فضائیہ نے ایک فضائی حملے میں بالاکوٹ سے جیش محمد کا خاتمہ کر دیا تھا لیکن اب یہ پھر سے فعال ہو رہا ہے۔چنائی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے فضائی حملے میں بالاکوٹ شدید متاثر ہوا تھا۔ اس حملے میں بالاکوٹ تباہ ہو گیا تھا۔بھارتی آرمی چیف نے بھڑک مارتے ہوئے کہا کہ اب بھی 500درانداز بھارت میں داخل ہونے کے منتظر ہیں۔بھارتی آرمی چیف نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو ہمارے علاقے میں دھکیلنے کے لئے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ہم جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے نمٹنا جانتے ہیں۔ ہماری فوج جانتی ہے کہ اپنے آپ کو کس طرح پوزیشن میں رکھنا ہے اور کس طرح کارروائی کرنا ہے۔ ہم کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کو ناکام بنانے کے لیے چوکس ہیں۔جنرل بپن راوت سے سوال کیا گیا کہ کیا بھارت اس صورتحال میں ایک اور سٹرائیک کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم ایک ہی کاروائی کو دوبارہ کیوں دہرائیں؟ کیوں نہ اس سے آگے بڑھیں،اور وہ صرف اندازہ لگاتے رہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا