04:54 pm
مسلح افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار، کسی بھی مس ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کسی بھی مس ایڈونچر کی صورت میں بھرپور جواب دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 140 ویں لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ پاس آؤٹ ہونے والوں میں سعودی عرب، فلسطین، بحرین اور سری لنکا کے کیڈٹس بھی شامل ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے
جنہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس کو ایوارڈز بھی دیے۔خصوصی اعزازی شمشیر بٹالین سینئر انڈر آفیسر عثمان شاہد کو دی گئی جبکہ صدارتی گولڈ میڈل کمپنی سینئر انڈر آفیسر قاسم ایوب کو دیا گیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوورسیز گولڈ میڈل فلسطین کے انڈر آفیسر البازور کو دیا گیا۔ تقریب سے خطاب میں ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا تھا کہ مسلح افواج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی قربانیوں پر فخر ہے اور پاکستان کی تجربہ کار مسلح افواج ہر قسم کے اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے