07:24 pm
مولانافضل الرحمٰن نے وزیراعظم پاکستان بننے کی پریکٹس شروع کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سوشل میڈیاپرایک ویڈیوجاری ہوئی ہے جس میں مولانافضل الرحمٰن مدارس کےباوردی بچوں کے گارڈ آف آنرکامعائنہ کررہے ہیں ۔بچوں کی جانب سے مولاناکوسلامی پیش کی جاتی ہے مولانااس کاجواب سیلوٹ مارکردیتے ہیں ویڈیومیں مولاناکیساتھ عبدالغفورحیدری اوراکرم درانی بھی اس موقع پرموجودہوتے ہیں ۔ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ مولاناحکومت سےمحاذآرائی کے لیے طلبہ کوتیارکررہے ہیں ،اورملک کوخانہ جنگی کی طرف لےجاناچاہتےہیں
ایسانہیں ہوناچاہیے ،ملکی قانون کے مطابق کسی بھی عام شہری کوبندوقیں رکھنے کاکوئی حق نہیں جبکہ آرٹیکل 256کے مطابق کسی بھی شخص کومسلح ملیشیارکھنےکااختیارنہیں ۔افسوس کی بات ہے کہ ہماری ایلیٹ کلاس اورحکمران طبقے نے اس قانون پرکبھی عمل درآمدنہیں کیایہ صرف پاکستان میں ہی ہوتاہے کہ چندافرادکے ہاتھوںمیں غریب عوام کی قسمت کوچھوڑ دیاجاتاہے۔ماضی کی حکومتوں نے وکلاء ،تاجروں اورسیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کواسلحہ لائسنس جاری کرنے کاوعدہ کیالیکن افسوس کے ساتھ صرف ایم این ایز کوہزاروں کے حساب سے لائسنس جاری کیے گئے،صوبوں کی جانب سے بھی اس معاملے میںکوئی پیش رفت نہیں کی گئی ،پاکستان میں غیرقانونی اسلحہ اورمسلح ملیشیائوں کی موجودگی ایک بڑامسئلہ ہے لیکن کوئی بھی اس مسئلے پربات کرنے کوتیارنہیں

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری