08:15 pm
غریدہ فاروقی کی (ن) لیگی شخصیت سے شادی کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف خاتون صحافی اور اینکر غریدہ فاروقی کی مسلم لیگ (ن) کے کسی رہنما سے شادی کی خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔خاتون اینکرنے اس قسم کی باتوں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیاکی ویب سائٹ فیس بک کے ایک پیج کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں غریدہ فاروقی سے اینکر نے سوال کیا کہ کہاجارہا ہے کہ آپ نےمسلم لیگ (ن) کی کسی شخصیت سے شادی کر رکھی ہے۔ اس پر غریدہ فاروقی کاکہنا تھا
کہ میں یہ واضح کردوں کہ میں اپنی ذاتیات کےحوالے سے چیزوں کو سب کے سامنے رکھنا پسند نہیں کرتی تاہم جہاں تک اس سوا ل کا تعلق ہے تو یہ بے بنیاد ، بکواس اور من گھڑت بات ہے۔ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لوگ دوسروں کی شہرت کو نقصان پہنچانے کےلئے اس قسم کی جھوٹی باتیں بناتے ہیں۔ اینکر نے سوال کیا کہ آپ کو لگتا ہے کہ آپ مسلم لیگ (ن) کو سپورٹ کرتی ہیں اس لئے ایسا کہا گیا ہے؟ اس پر غریدہ نے جواب دیا کہ میں کسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتی ۔ میں صرف ایک صحافی ہوں اور صحافت اب میرا جذبہ ہے۔مجھے اس کام کےعلاوہ کوئی اور کام نہیں آتا اور میں یہی کام کرنا چاہتی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 