09:12 pm
شہبازشریف اور نوازشریف کا اسٹیبلشمنٹ سے نمٹنے کا الگ الگ طریق کار ہے، انصار عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی کہتے ہیں کہ نوازشریف اور شہبازشریف کا اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرنے کا طریقہ الگ الگ ہے۔ دونوں میں ایک سے ایک بھائی ایسا ہے جو اینٹ کا جواب پتھر سے دینااور مقابلہ کرنا چاہتا ہے جبکہ دوسرا بھائی ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ اور افہام و تفہیم کے ساتھ معاملات کو طے کرنا چاہتاہے۔ اسی بنیاد پر دونوں بھائیوں کو الگ کرنے اورتعلقات میں دراڑ ڈالنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔
چھوٹے بھائی کو کہا جا رہا ہے کہ قوہ بڑے بھائی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دے لیکن چھوٹا بھائی ایسا کرنے کےلئے بالکل بھی تیار نہیں ہے اور اس حکم عدولی کی وجہ سے شہبازشریف کو بھی مشکلات جھیلنا پڑی۔ دونوں بھائیوں میں ادب و احترام اور خون کا مثالی رشتہ آج بھی قائم ہے۔ بچوں کے اختلافات انتہائی شدید نوعیت کے ہیں۔ اور وہاں رشتوں کی شدت بھی آڑے نہیں آئے گی لیکن شہبازشریف اپنے بھائی کو کسی بھی صورت میں نہیں چھوڑ سکتے۔ مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ سے شہبازشریف دور رہنا چاہ رہے تھے لیکن اپنے بھائی کے حکم کے سامنے وہ سر جھکانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔تاہم ممکن ہے کہ آزاد ی مارچ کے دوران وہ کچھ لو پروفائل رہ کو اپنا کردار ادا کریں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 