09:27 pm
عمران خان بھی ضیاء الحق کی طرح دشمن طاقتوں کی ہٹ لسٹ پرآگئے

عمران خان بھی ضیاء الحق کی طرح دشمن طاقتوں کی ہٹ لسٹ پرآگئے

09:27 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست پاکستان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کوجواگلاہدف دئیے جاناہے وہ یہ ہے کہ ہم نے قطراورسعودی عرب کے درمیان صلح کروانی ہے۔یہ کام اتناآسان نہیں اوراس اسلامی ممالک کے درمیان صلح کرانے کی وجہ سے عمران خان کی جان کوشدیدخطرہ ہے۔ملک کے سابق صدراورآرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے جب یہ کام کرناشرو ع کیاتھاامت کی سربراہی کی تھی توانہیں دشمن طاقتوں نے راستے سے ہٹادیاتھا۔آموں کی پیٹیاں ان کے جہاز میں رکھوائی گئیں
اورہمارے ایک ساتھ کئی جنرلز دنیاسے رخصت ہوگئے۔اس دن سے لیکرآج تک جب بھی کوئی بڑایونٹ ہوتاہے جب بھی جنرل باجوہ عمران خان کیساتھ جاتے ہیں مثال کے طورپردورہ امریکہ میں جنرل باجوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ الگ سفرکیااورعمران خان نے الگ سفرکیا۔اب ہم کوئی ایسارسک نہیں لے سکتے۔جنرل ضیاء الحق کوبھی کہاگیاتھاکہ آپ کی جان کوخطرہ ہے اورآپ کاجہاز کریش کروایاجاسکتاہےیاآپ کوکسی اورصورت مروانے کی پوری کوشش ہے۔لہٰذآپ احتیاط کریں لیکن اس کے باجودانہوں نے وہ احتیاط نہیں کی اوراس کاامت نے بہت بڑانقصا ن اٹھایااب یہی حال عمران خان کیساتھ ہے۔عمران خان اب اسرائیل امریکہ اوروہ اسلامی ممالک جوپاکستان کے ساتھ نفرت رکھتے ہیںان کی ہٹ لسٹ پرہیںکیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ عمران خان سربراہی کرے اورایران اورسعودی عرب کے تعلقات کوبہتربنائےایران کے دورے کے بعدعمران خان اب سعودی عرب جارہے ہیں تاکہ ان کے ساتھ معاملات کوطے کیاجائے لیکن یہ بہت مشکل کام ہےاس معاملے کواگرخوش اسلوبی سے حل کرلیاجاتاہے تواس کے بعدان کااگلا کام سعودی عرب اورقطرکے تعلقات کوبہتربنانااوران کے درمیان صلح کرواناہوگا۔سعودی عرب کی جانب سے قطرپرالزام لگایاجاتاہے کہ جتنے بھی عرب سپرنگ ہوئے ہیں ان کو قطرکی جانب سے سپورٹ کیاجاتاہے۔عرب سپرنگ بڑھتے بڑھتے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات پہنچنے والی تھی کہ ا ن ممالک نے قطرکابائیکاٹ کردیاقطرکیساتھ اورعرب ممالک نے بھی بائیکاٹ کررکھاہے اورقطرکی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ فیفاورلڈ کپ 2022سے قبل معاملات کوحل کرلیاجائےجس طرح کے حالات چل رہے ہیں اس سے یہی لگتاہے کہ ورلڈ کپ کاکوئی میچ ہو۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی